اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان اور شعبہ تعلقاتِ عامہ کے نائب علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے بھی […]
