اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عظیم شخص قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیووس کانفرنس میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم شخص ہیں جن کے ساتھ اچھا تعلق ہے۔ ڈونلڈ […]
