ایرن 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی وزیر خارجہ نے خبردار کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، تاہم واشنگٹن کے پاس یہ اطلاعات نہیں […]
