ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں حالیہ حملوں کے بعد تیل اور گیس کے شعبے کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث پیداوار اور ترسیل میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بڑے آئل پمپنگ اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں یومیہ سات لاکھ بیرل تیل کی […]
