اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان 2027 میں پہلی مرتبہ 1953 کے بعد عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق وفاقی وزیر احد خان چیمہ کو دونوں اداروں کے بورڈز کی ایک سالہ […]
