اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جاری ایران۔امریکا اور اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ہرجانے کی ادائیگی اور مستقبل میں کسی بھی جارحیت کے خلاف مضبوط بین الاقوامی ضمانتوں کو لازمی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنازع کے خاتمے کا واحد […]
