Posted inTop News, بین الاقوامی

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی، پارلیمنٹ کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے رپورٹ کیا ہے کہ فرانس کی قومی اسمبلی نے ایک اہم قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ اس اقدام کو صدر ایمانوئل میکرون کی بھرپور حمایت […]

Gift this article