Posted inامریکہ

امریکی صدارتی انتخابات :انتخابی مہم کا آج آخری روز، تیاریاں مکمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کون بنے گا وائٹ ہاؤس کا نیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔ امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکیں، 24 کروڑ […]

Gift this article