پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد ایونٹ میں ڈیبیو کرنے والی راولپنڈیز کی یہ مسلسل چوتھی ناکامی رہی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے […]
