پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے ٹی ٹوئنٹی کپتانی میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا کو مستقل کپتانی سے ہٹانے اور صاحبزادہ فرحان کو ذمہ داری سونپنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں صاحبزادہ فرحان […]
