اردو انٹرنیشنل بنگلہ دیش نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو "جھوٹے اور من گھڑت” بیانات دینے سے روکے۔ شیخ حسینہ، جو گزشتہ سال پرتشدد احتجاج کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں، نے بدھ کے روز ایک آن لائن خطاب میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے […]
