Posted inکھیل

وزیراعظم شہباز شریف کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

بھارت کو شکست دے کر ایشیا کپ انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ جیتنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیم کو استقبالیہ دیا، کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور شاندار کامیابی پر مبارک باد دی۔ وزیرِ اعظم نے انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک کروڑ روپے جبکہ […]

Gift this article