اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی حملے کے دو روز بعد اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان شام میں فوجی سرگرمیوں پر کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ اسرائیل نے ترکیہ پر شام میں خطرناک مہم جوئی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب […]
