Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فیصل بن فرحان السعود اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ یہ حالیہ بحران کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا باضابطہ […]

Gift this article