Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, کاروبار

پاکستان نے عالمی مارکیٹ سے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے، سعودی قرض کی واپسی کی تیاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی واپسی سے قبل عالمی کیپیٹل مارکیٹ سے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے ہیں۔ حکومت نے جمعرات کو دو حصوں پر مشتمل یورو بانڈ جاری کیا، جسے پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی لین دین کے دوران سب سے […]

Gift this article