Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

دیہی سندھ میں روزگار اور غربت کے خاتمے کے لیے 4 کروڑ ڈالر کا منصوبہ، یو این آئی ڈی او متحرک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے صنعتی ترقی  نے سندھ میں جامع معاشی ترقی، دیہی آبادی کے روزگار، موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنیادی ڈھانچے اور نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے تقریباً 40 ملین ڈالر جمع کرنے […]

Gift this article