الیکشن کے دن انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی. پی ٹی اے اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتخابات کے دن ممکنہ انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے جواب میں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ایک وضاختی بیان جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ ملک میں […]
