اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ حوثی رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یمن میں جنگ کے دوران سعودی کارروائیوں میں شامل ہوا تو […]
