Posted inTop News, پاکستان, چین, سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق پاکستان کے لیے خلائی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چین کے انسانی خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا بازوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دونوں امیدوار تربیت کے لیے جلد چین روانہ ہوں گے، […]

Gift this article