بھارتی وزیرِ دفاع کا سندھ بارے بیان اشتعال انگیز ہے، ہندوتوا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے: دفترِ خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کو “غیر حقیقی اور گمراہ کن” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ […]
