Posted inپاکستان

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ ہوا ہے، پولش سفیر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی ہریس نے کہا ہے پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ ہوا ہے، ہم پاکستان کی اقوام متحدہ کے امن مشنز میں شرکت کو سراہتے ہیں۔ پاکستان میں تعینات پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی ہریس نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں […]

Gift this article