اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کے خلاف حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ریاض کے اپنی سرزمین، شہریوں اور قومی اثاثوں کو ہر خطرے سے بچانے کے جائز حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن سے متعلق اجلاس […]
