وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا ، جہاں آمد پرپاکستان میں […]
