Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر  کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والے چار ملکی اجلاس کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے عزم کو دہرایا ہے۔ نائب وزیر اعظم […]

Gift this article