نائب وزیراعظم سے سعودی عرب اور چین کے سفیروں کی ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے جمعہ کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک چین ہمہ موسمی سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا اعادہ کرتے ہوئے فریقین نے وزیراعظم […]
