اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسرائیلی حکومت کے دو اہم وزرا نے غزہ سے فلسطینی آبادی کی بڑے پیمانے پر منتقلی کی تجاویز پیش کردی ہیں، جس کے بعد فلسطینیوں میں ایک بار پھر جبری بے دخلی کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ یہ مطالبات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب […]
