پاکستانی یونیورسٹیاں زرعی ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے بین الاقوامی الائنس میں شامل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی تعاون کے ذریعے زرعی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم اقدام میں، چار پاکستانی یونیورسٹیوں بشمول قائداعظم یونیورسٹی، پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، اور ایوب زرعی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ […]
