Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی, پاکستان

91 % سے زائد پاکستانی موبائل فون سروسز تک رسائی رکھتے ہیں، پی ٹی اے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ برائے 24-2023 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی 91 % سے زائد آبادی موبائل فون سروسز تک رسائی رکھتی ہے جبکہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں ٹیلی کام سروسز موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

Gift this article