Posted inپاکستان, Top News, انڈیا, بین الاقوامی

بھارت کے آبی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کا سلامتی کونسل سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں اور پاکستان کے حصے کے دریاؤں پر بھارت کے متنازع منصوبوں کا نوٹس لے۔  پاکستان کے مستقل مندوب برائے […]

Gift this article