اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں اور پاکستان کے حصے کے دریاؤں پر بھارت کے متنازع منصوبوں کا نوٹس لے۔ پاکستان کے مستقل مندوب برائے […]
