اردو انٹرنیشنل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کو مکمل طور پر بے دخل کرنے کی تجویز دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ اب “رہائش کے […]
