Posted inامریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

بھارتی وزیرِ تجارت امریکہ روانہ، تجارتی محصولات پر اہم مذاکرات متوقع

بھارت کے وزیرِ تجارت و صنعت پیوش گوئل آج امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ دورہ اچانک طے پایا کیونکہ گوئل نے 8 مارچ تک اپنی پہلے سے طے شدہ تمام میٹنگز منسوخ کر کے […]

Gift this article