اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تیزی سے بڑھتا ہوا سوشل میڈیا پلیٹ فارم Bluesky، ایلون مسک کے ایکس کا ایک مقبول متبادل بن گیا ہے جس میں روزانہ 10 لاکھ نئے سائن اپس کے ساتھ تقریباً 16.7 ملین صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن وہ کیا بات ہے جو بلواسکائی کو ایکس سے منفرد […]
