سور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض چل بسا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔ یاد رہے کہ 62 سالہ مریض رچرڈ سلیمن کو مارچ 2024 میں امریکہ کے میساچوسٹس جنرل […]
