اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے گزشتہ ماہ تقریباً 51 ہزار افراد کو گرفتار کیا، جو ادارے کی تاریخ میں کسی ایک ماہ کے دوران گرفتاریوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے جاری کردہ اعداد و […]
