Posted inامریکہ, Top News, پاکستان

عمران خان کو رہا کروائیں، امریکی ایوان نمائندگان کا بائیڈن کو خط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی […]

Gift this article