بھارت کے وزیر اعظم مودی کی ٹرمپ سے ٹیرف میں اضافے کے بعد تیسری ٹیلی فونک گفتگو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات کی ہے، جبکہ نئی دہلی امریکی ٹیرف میں 50 فیصد اضافے سے […]
