Posted inTop News, پاکستان, چین

صدر زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورۂ چین مکمل کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران صدرِ مملکت نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں۔ صدر مملکت نے چینی شہر ہاربن میں 9ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب […]

Gift this article