Posted inامریکہ

رابرٹ کینیڈی امریکی صدارتی الیکشن سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

رابرٹ کینیڈی امریکی صدارتی الیکشن سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رابرٹ کینیڈی جونیئر امریکی صدارتی الیکشن لڑنے سے دستبردار ہو گئے اور انہوں نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آزاد صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے […]

Gift this article