Posted inTop News, امریکہ

امریکا میں نئی بحث: 61 فیصد امریکیوں کو ٹرمپ کے غیر متوازن طرزِ عمل پر تشویش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق ایک تازہ رائے عامہ سروے نے امریکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریوٹرز/ایپسوس کے حالیہ جائزے کے مطابق 61 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمر بڑھنے کے ساتھ زیادہ غیر متوازن ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ نتائج ایسے وقت میں […]

Gift this article