بیجنگ نے جمعہ کو کہا کہ واشنگٹن میں ایک طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان فضائی حادثے کے متاثرین میں دو چینی شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی طیارے میں 64 افراد سوار تھے۔ ایک بیان میں چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا، "ابتدائی تصدیق” سے پتا چلا ہے کہ دو چینی […]
