Posted inانڈیا, بین الاقوامی

سعودی عرب اور بھارت کا مشترکہ فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

سعودی عرب اور بھارت کا مشترکہ فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی بھارت دفاعی تعاون کمیٹی کا چھٹا اجلاس ریاض میں منعقد ہوا۔ العربیہ کے مطابق اس اجلاس میں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تربیت اور تجربات کے تبادلے، مشترکہ فوجی مشقوں، دفاعی صنعتی تعاون، تحقیق و ترقی […]

Gift this article