Posted inTop News, پاکستان

لانگ مارچ مؤخر ہوتے ہی بڑی پیش رفت، اسلام آباد پشاور موٹروے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے اسلام آباد اور پشاور کے درمیان موٹروے ایم -1 کو دونوں سمتوں سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور پشاور کے درمیان جی ٹی روڈ این -5 […]

Gift this article