اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران وائر نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کی سرزمین، فضائی حدود اور تنصیبات کو ایک دوسرے کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے مطابق علاقائی ریاستوں کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے […]
