آسٹریا کی خفیہ ایجنسی نے ویانا میں حماس سے منسلک اسلحہ ذخیرہ گاہ برآمد کر لی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائمز یونین کی ایک خبر کے مطابق آسٹریا کی خفیہ ایجنسی نے ویانا میں ایک اسلحہ ذخیرہ گاہ (ویپنز کیش) دریافت کی ہے جو فلسطینی عسکری تنظیم حماس سے منسلک بتائی جا رہی ہے۔ حکومت […]
