Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

نیب کا بحریہ ٹاؤن دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے عوام کو بحریہ ٹاؤن کے دبئی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک ریاض کے دبئی اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے خلاف منی لانڈرنگ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے […]

Gift this article