گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد قتل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افراد قتل ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گوادر کے علاقے سربندر میں پیش آیا ہے اور اس میں ایک […]
