Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکہ نے حوثیوں کو دوبارہ "غیر ملکی دہشت گرد تنظیم” قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کو بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے اورغزہ کی جنگ میں اسرائیل کے خلاف حملوں کی بنیاد پر دوبارہ "غیر ملکی دہشت گرد تنظیم” قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی سرگرمیاں […]

Gift this article