Posted inمشرق وسطیٰ

حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور تیل تنصیب پر حملے کا دعویٰ، سعودی اتحاد کا جوابی اقدام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یمن میں سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے منگل کو حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف شہروں کی طرف داغے گئے متعدد میزائل اور ایک ڈرون مار گرایا۔  دوسری جانب حوثی […]

Gift this article