اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک رائٹرز کی خبر کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ اگر طے پاتا ہے تو اس میں دونوں فریقوں کے لیے واضح اقتصادی فوائد شامل ہونے چاہئیں۔ ایرانی حکام کے مطابق پابندیوں میں نرمی کی صورت میں تیل و گیس کے شعبے، مشترکہ توانائی فیلڈز، مائننگ […]
